عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا یونگ بیون میں یورینیم کی افزودگی کی سہولیات کو بڑھا رہا ہے۔